Aga Khan Education Service, Pakistan
Distance Urdu Teaching Support To Our Quarantined Student
26-3-2020 To 30-4-2020
Fazal Raqeeb
نوٹ: کورونا وائرس سے متاثرہ
گریڈ 9 کے طلبہ کے لئے روزانہ کے حساب سے
اے۔کے۔ای۔یو۔بی سلیبس کے مطابق درجہ ذیل نظام الاوقات ترتیب دیا گیا ہے۔
اگر طلبہ اس ٹائم ٹیبل کے تحت اپنا پڑھائی جاری رکھیں گے تو انشا اللہ کورس
کی بر وقت تکمیل میں کوئی دقت پیش نہیں آئیں گی۔طلبہ پر خصوصا ان کی والدین پر یہ
ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بچوںسے ٹائم
ٹیبل کے مطابق کام کرائیں۔ اور مواد کی فراہمی میں ان کی مدد کریں۔
|
تعلمی حاصلات
نمبر |
مواد و ذرائع
اور رہنمائی |
موضوع تدریس |
تاریخ |
|
1.1.8 1.1.14 1.2.9 |
1۔ اردو لغت میں ان دونوں اصطلاحات کے معنی تلاش کیجئے 2۔بذریعہ انٹر نیٹ
معلومات حاصل کر لیجئے۔ 3۔ اصناف ادب
از ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کا
مطالعہ کیجئے۔ 4۔ اصناف ادب کے حوالے سے کوئی بھی کتاب آپ کے پاس
موجود ہے اسی مطالعہ کیجئے۔ |
تخلیقی
تحریر: روداد/کہانی
1۔ روداد /کہانی کی تعریف 2۔ روداد اور کہانی لکھنے کے بنیادی اصولوں کا مطالعہ دونوں
اصناف کی تعریف اور بنیادی اصولوں کے
مطالعے کے بعد چیدہ چیدہ نکات کو اپنے کاپی میں درج کر لیجئے، |
26 مارچ 2020 |
|
1.1.4 1.2.9 1.1.12 1.1.14 |
1۔بذریعہ انٹر نیٹ
معلومات حاصل کر لیجئے۔ 2۔ اصناف ادب از ڈاکٹر
رفیع الدین ہاشمی کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ اصناف ادب
کے حوالے سے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ |
روداد اور
کہانی میں فرق: دونوں اصناف کے بارے معلومات حاصل
کرنے کے بعد ان دونوں اصناف کے درمیاں فرق کو
کم از کم تین نکات میں تحریر کیجئے۔ |
27 مارچ 2020 |
|
1.1.1 1.1.2 1.1.9 1.1.11 1.1.6 |
1۔ ٹیلی ویژن، ریڈیو خبر
نامہ سننا 2۔ اردو اخبار کا مطالعہ 3۔ انٹر نیٹ 4۔ کوئی بھی سفر نامہ یا کسی آپ بیتی کا مطالعہ |
1۔
روداد نویسی: روداد نویسی پر عبور حاصل کرنے کے
لئے ابتدائی طور پر اخبارات کا
مطالعہ ناگزیر ہے، اس کے علاوہ ٹیلی
ویژن اورانٹر نیٹ سے بھی استفادہ کیا
جاسکتا ہے۔ اور ذیل میں دی گئی ہدایت کے مطابق کام کیجئے۔ کسی اردو اخبار کا مطالعہ
کیجئے یاٹیلی وژن یاریڈیو خبر نامہ کو
غور سے سننے کے بعد کم از کم تین رپورٹز ہو بہو نقل کیجئے اور ان رپورٹز کو اپنے
کاپی پر درج کریں۔ |
28مارچ 2020 |
|
1.1.1 1.1.2 1.1.9 1.1.11 1.1.6 |
1۔ ٹیلی ویژن، ریڈیو خبر
نامہ سننا 2۔ اردو اخبار کا مطالعہ 3۔ انٹر نیٹ 4۔ کوئی بھی سفر نامہ یا کسی آپ بیتی کا مطالعہ |
روداد نویسی کی مشق: اپنے ارد گرد مختلف دلچسپ حالات و واقعات کو اخبار یا ٹیلی
ویژن رپورٹز کے مطابق ترتیب دیں ۔ اور
ان رپورٹز کو اپنے کاپی پر تحریر کیجئے۔ |
29 مارچ 2020 |
|
1.1.1 1.1.2 1.1.9 1.1.11 |
1۔ ٹیلی ویژن، ریڈیو خبر
نامہ سننا 2۔ اردو اخبار کا مطالعہ 3۔ انٹر نیٹ 4۔ کوئی بھی سفر نامہ یا کسی آپ بیتی کا مطالعہ |
روداد نویسی کی مشق: درجہ ذیل موضوعات پر روداد
لکھیئے۔ 1۔میری زندگی کا سب سے خوش گوار واقعہ 2۔میری زندگی کا سب سے کرب ناک
واقعہ |
30 مارچ 2020 |
|
1.2.6 1.3.2 1.3.3 1.3.5 |
پیپرز کا مطالعہAKEUB1۔ |
روداد نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2014 اور 2015 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور روداد تحریر
کیجئے۔ |
31 مارچ 2020 |
|
1.2.6 1.3.2 1.3.3 1.3.5 |
پیپرز کا مطالعہAKEUB1۔ |
روداد نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2016 اور 2017 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور روداد تحریر
کیجئے۔ |
1 اپریل 2020 |
|
1.2.6 1.3.2 1.3.3 1.3.5 |
پیپرز کا مطالعہAKEUB1۔ |
روداد نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2018 اور 2019 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور روداد تحریر
کیجئے۔ |
2 اپریل 2020 |
|
1.1.1 1.1.12 1.1.14 1.2.9 |
1۔ کوئی بھی مختصر کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔سنڈے میگزین/اخبار جہاں
یا کوئی بھی کہانیوں کی رسائل کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ٹیلی ویژن/انٹر نیٹ یا موبائل پر کارٹون کہانی دیکھ
لیجئے۔ |
2۔ کہانی نویسی: کہانی نویسی پر عبور حاصل کرنے کے
لئے ابتدائی طور پر مختلف سبق آموز مختصرکہانیوں کا مطالعہ ضروری ہے ، اس کے علاوہ ٹیلی ویژن ،انٹر نیٹ اور موبائل پر مختلف کارٹون کہانیوں سےبھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ علا وہ ازیں
سنڈے میگزین اور اخبار جہاں میں بچوں کی مختصر کہانیوں کا مطالعہ کیجئے۔ ذیل میں
دی گئی ہدایت کے مطابق کام کیجئے۔ کسی اردو اخبار کے سنڈے میگزین کا
مطالعہ کیجئے یاٹیلی وژن /انٹر نیٹ یا
موبائل پر کہانی کو غور سے سننے کے بعد کم از کم دو کہانیاں ہو بہو نقل کیجئے
اور ان کہانیوں کو اپنے کاپی پر درج کریں۔ |
3 اپریل 2020 |
|
1.1.1 1.2.9 1.3.1 1.3.2 1.3.3 1.3.15 |
1۔ کوئی بھی مختصر کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔سنڈے میگزین/اخبار جہاں
یا کوئی بھی کہانیوں کی رسائل کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ٹیلی ویژن/انٹر نیٹ یا موبائل پر کارٹون کہانی دیکھ
لیجئے۔ |
کہانی نویسی کی مشق: اپنے ماحول کےارد گرد دلچسپ واقعات کو کہانی کی صورت میں تحریر
کیجئے۔ یا درجہ ذیل موضوعات پر کہانی لکھیئے۔ 1۔جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے 2۔کم سن بچے اور موٹر سائیکل سواری |
4 اپریل 2020 |
|
1.1.1 1.2.9 1.3.1 1.3.2 1.3.3 1.3.15 |
1۔ کوئی بھی مختصر کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔سنڈے میگزین/اخبار جہاں
یا کوئی بھی کہانیوں کی رسائل کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ٹیلی ویژن/انٹر نیٹ یا موبائل پر کارٹون کہانی دیکھ
لیجئے۔ |
کہانی نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2014 اور 2015 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
کہانی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور کہانی تحریر کیجئے۔ |
5اپریل 2020 |
|
1.1.1 1.2.9 1.3.1 1.3.2 ```1.3.3 1.3.15 |
1۔ کوئی بھی مختصر کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔سنڈے میگزین/اخبار جہاں
یا کوئی بھی کہانیوں کی رسائل کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ٹیلی ویژن/انٹر نیٹ یا موبائل پر کارٹون کہانی دیکھ
لیجئے۔ |
کہانی نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2016 اور 2017 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
کہانی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور کہانی تحریر کیجئے۔ |
6اپریل 2020 |
|
1.1.1 1.2.9 1.3.1 1.3.2 1.3.3 1.3.15 |
1۔ کوئی بھی مختصر کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔سنڈے میگزین/اخبار جہاں
یا کوئی بھی کہانیوں کی رسائل کا مطالعہ کیجئے۔ 3۔ٹیلی ویژن/انٹر نیٹ یا موبائل پر کارٹون کہانی دیکھ
لیجئے۔ |
کہانی نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2018 اور 2019 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
کہانی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور کہانی تحریر کیجئے۔ |
7اپریل 2020 |
|
1.1.8 1.1.14 1.2.9 |
1۔تبصرے کی مفہوم و معنی کو سمجھنے کے لئےمختلف لغات کا مطالعہ
کیجئے۔ 2۔بذریعہ انٹر نیٹ معلومات حاصل کر لیجئے۔ 3۔ اصناف ادب پر لکھی گئی کسی بھی کتاب کا مطالعہ
کیجئے۔ |
3۔ تبصرہ نویسی: 1۔ تبصرہ کی تعریف 2۔تبصرہ
لکھنے کے بنیادی اصول 3۔تبصرہ
کا اسلوب بیاں تبصرہ
نویسی کی تعریف اور بنیادی اصولوں کے
مطالعے کے بعد چیدہ چیدہ نکات کو اپنے کاپی میں درج کر لیجئے، |
8اپریل 2020 |
|
1.1.10 1.1.11 1.1.15 1.2.4 1.3.5 1.3.6 1.3.10 |
1۔ ٹیلی وژن/ریڈیو/انٹرنیٹ/اخبارات کے ذریعے مبصرین/تجزیہ نگاروں
کے خیالات کو سننا/پڑھنا۔ 2۔
اخبارات کے ایڈیٹوریل پیجز اور اداریوں
کو پڑھنا۔ 3۔ مختلف
معلوماتی/تجزیاتی کتب کا مطالعہ |
تبصرہ نویسی: تبصرہ نویسی پر عبور حاصل کرنے کے
لئے ابتدائی طور پر مختلف تجزیاتی
تحریوں اور مبصرین کے خیالات کو پڑھنا/سننا
نہایت ضروری ہے ، اس کے لئے اخبارات و رسائل /ٹیلی ویژن اور انٹر
نیٹ سےبھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ کسی اردو اخبار کے سنڈے میگزین کا
مطالعہ کیجئے یاٹیلی وژن /انٹر نیٹ پر
کو ئی تبصرہ غور سے سننے کے بعد کم از کم دو تبصرےہو بہو نقل کیجئے اور اپنے کاپی پر درج کریں۔ |
9 اپریل 2020 |
|
1.1.10 1.1.11 1.1.15 1.2.4 1.3.5 1.3.6 1.3.10 |
1۔ ٹیلی وژن/ریڈیو/انٹرنیٹ/اخبارات کے ذریعے مبصرین/تجزیہ نگاروں
کے خیالات کو سننا/پڑھنا۔ 2۔
اخبارات کے ایڈیٹوریل پیجز اور اداریوں
کو پڑھنا۔ 3۔ مختلف معلوماتی/تجزیاتی کتب کا مطالعہ |
تبصرہ نویسی کی مشق: اپنے ماحول کےارد گرد دلچسپ اور سماجی مسائل کے مختلف مو ضوعات پر
تبصرہ تحریر کیجئے۔ یا درجہ ذیل موضوعات پر تبصرہ لکھیئے۔ 1۔کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے 2۔کرونا وائرس جیسے موذی امراض سے
بچنے کے لئے ہم مستقبل میں کیا اقدامات
کر سکتے ہیں؟۔ |
10 اپریل 2020 |
|
1.1.10 1.1.11 1.1.15 1.2.4 1.3.5 1.3.6 1.3.10 |
1۔ ٹیلی وژن/ریڈیو/انٹرنیٹ/اخبارات کے ذریعے مبصرین/تجزیہ نگاروں
کے خیالات کو سننا/پڑھنا۔ 2۔
اخبارات کے ایڈیٹوریل پیجز اور اداریوں
کو پڑھنا۔ 3۔ مختلف معلوماتی/تجزیاتی کتب کا مطالعہ |
تبصرہ نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2014 اور 2015 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت تبصرہ
نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر تبصرہ تحریر
کیجئے۔ |
11 اپریل 2020 |
|
1.1.10 1.1.11 1.1.15 1.2.4 1.3.5 1.3.6 1.3.10 |
1۔ ٹیلی وژن/ریڈیو/انٹرنیٹ/اخبارات کے ذریعے مبصرین/تجزیہ نگاروں
کے خیالات کو سننا/پڑھنا۔ 2۔
اخبارات کے ایڈیٹوریل پیجز اور اداریوں
کو پڑھنا۔ 3۔ مختلف معلوماتی/تجزیاتی کتب کا مطالعہ |
تبصرہ نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2016 اور 2017 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
تبصرہ نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر تبصرہ
تحریر کیجئے۔ |
12 اپریل 2020 |
|
1.1.10 1.1.11 1.1.15 1.2.4 1.3.5 1.3.6 1.3.10 |
1۔ ٹیلی وژن/ریڈیو/انٹرنیٹ/اخبارات کے ذریعے مبصرین/تجزیہ نگاروں
کے خیالات کو سننا/پڑھنا۔ 2۔
اخبارات کے ایڈیٹوریل پیجز اور اداریوں
کو پڑھنا۔ 3۔ مختلف معلوماتی/تجزیاتی کتب کا مطالعہ |
تبصرہ نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2018 اور 2019 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
تبصرہ نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر
تبصرہ تحریر کیجئے۔ |
13 اپریل2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
4۔ مکتوب/خطوط نویسی: 1۔ مکتوب نویسی کی تعریف 2۔مکتوب نویسی کے بنیادی اصول 3۔مکتوب
نویسی کا پیٹرن مکتوب
/خط نویسی کی تعریف اور بنیادی اصولوں
کے مطالعے کے بعد چیدہ چیدہ نکات کو اپنے کاپی میں درج کر لیجئے، |
14 اپریل 2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
مکتوب/خط نویسی کے اقسام: 1۔ رسمی خط کیا ہے؟ 2۔غیر رسمی خط کیا ہے؟ دونوں
اقسام کی تعریف اور دونوں کے درمیاں فرق کو اپنے کاپی پر تحریر کیجئے۔ |
15اپریل2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
مکتوب /خط نویسی کی مشق: اپنے ماحول کےارد گرد دلچسپ اور سماجی مسائل کے مختلف مو ضوعات
پر حکام بالا /دوست عزیزوں کے نام
خط تحریر کیجئے۔ یا درجہ ذیل موضوعات پر لکھیئے۔ 1۔کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے
ڈپٹی کمشنر کے نام خط 2۔اپنے دوست کو ایک خط لکھئیے جس
میں کورونا وائرس سے بچاو کے لئے حفاظتی اقدام کا مشورہ دیجئے۔ |
16اپریل2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
مکتوب /خط نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2014 اور 2015 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
مکتوب نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر خط
تحریر کیجئے۔ |
17 اپریل 2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
مکتوب /خط نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2016 اور 2017 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
مکتوب نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر خط
تحریر کیجئے |
18اپریل 2020 |
|
1.2.8 1.2.9 1.2.12 1.3.8 1.3.9 1.3.10 |
1۔اصناف ادب کے کسی بھی کتاب کا مطالعہ کیجئے۔ 2۔ مختلف امتحانی گائیڈز کی کتابوں اور گرامر کی کتابوں میں خطوط نویسی کے حصوں کا مطالعہ کیجئے۔ |
مکتوب /خط نویسی کی مشق: پیپرز کا مطالعہ:AKEUB 2018 اور 2019 اردو کے پرچوں کا
مطالعہ کیجئے اور تخلیقی تحریر کے تحت
مکتوب نویسی کی ضمن میں دی گئی سوالات کو پڑھیئے اور اسی موضوعات پر خط
تحریر کیجئے |
19 اپریل 2020 |
|
|
|
تخلیقی تحریروں کی مشق: نوٹ: (عزیز طلبہ! 20
اپریل سے 30 اپریل تک تخلیقی تحریروں کے
حوالے سے مشق کیجئے۔ متذکرہ بالا ہر صنف
کے حوالے سے ایک ایک سوالات دی جاتی ہے۔آپ کا کام روزانہ کے حساب سے ان موضوعات
پر لکھنا ہے ۔ ) 1۔ حالیہ
دنوں کرونا وائرس کی پھیلاو کے باعث
لوگ بے چینی کے شکار ہیں۔اس مسلئےکو مد نظر رکھ کر روداد/کہانی لکھئے۔ 2۔"پرہیز
علاج سے بہتر ہے" اس موضوع پر تبصرہ لکھئے۔ |
20 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ اپنے والدہ کو خط لکھئے جس میں حالیہ وبائی مسلے
کو مد نظر رکھ کر کھانے/خوراک میں احتیاطی تدابیر کا مشورہ دیجئے۔ 2۔ "وبائی مرض نے معیشت کو بری طرح متاثر کیا
ہوا ہے" اس موضوع پر کوئی روداد/کہانی تخلیق کیجئے۔ |
21 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ "تندرست انسان صحت مند معاشرہ" کے موضوع پر تبصرہ
لکھئے۔ 2۔ اپنے محلے
میں کوڑے کچروں کے ڈھیر کو ہٹانے کے لئے میو نسپل کمیٹی کے چئیر مین کو ایک خط
لکھئے۔ |
22 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ "تیز رفتار ڈرائیونگ کے باعث آئے روز لوگ روڈ حادثات کا شکار بنتے ہیں۔" اس موضوع پر
روداد/کہانی تخلیق کیجئے۔ 2۔ "جان ہے تو جہاں ہے" کے مو ضوع پر ایک
تبصرہ لکھئیے۔ |
23اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ سپرٹنڈنٹ پولیس کو ایک خط لکھیئے جس میں تیز رفتار اور اوور
لوڈ ڈرائیونگ کے خلاف قانون کو یقینی بنانے کا ذکر ہو 2۔ "محنت کامیابی
کی ضمانت" کے موضوع پر روداد/کہانی لکھئے۔ |
24 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ " نقل کا رجہاں ہمارے سماج میں وبا کی طرح پھیل رہی
ہے" کے موضوع پر تبصرہ لکھیئے۔ 2۔ کنٹرولر آف ایگزامینیشن کے نام ایک خط لکھئے جس
میں نقل کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کا مشورہ دیجئے۔ |
25 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ رشوت یا سفارش کے موضوع پر روداد/کہانی لکھیئے۔ 2۔ "رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں دوزخی
ہیں" کے موضوع پر تبصرہ لکھیئے۔ |
26 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔رشوت اور سفارش جیسے سماجی مسائل کی ایک مذمتی خط اخبار کے
ایڈیٹر کے نام تحریر کیجئے۔ 2۔"موبائل میں ہمیشہ گھسے رہنا وقت اور صحت کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔" کے موضوع پر اپنا کوئی آنکھوں دیکھا
واقعہ یا اس موضوع
پر کوئی کہانی تخلیق کیجئے۔ |
27 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ " موبائل کا بے جا استعمال انسانی ذہن اور صحت کے لئے وبا کی طرح خطر
ناک ہے" کے موضوع پر تبصرہ لکھیئے۔ 2۔ اپنے چھوٹے بھائی کو خط لکھیئے جس میں موبائل کے بے جا استعمال کی تباہ کاریوں
سے ان کو آگاہ کریں۔ |
28 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ زند گی کا یادگار
سفر ۔ پر روداد لکھیئے 2۔ اپنے دوست کو ایک خط لکھئے جس میں انھیں پکنک پر جانے کے لئے امادہ کریں۔ |
29 اپریل 2020 |
|
|
|
1۔ کورونا وائرس کے
خطرات کے پیش نظر ہونے والی ان چھٹیوں میں اپنی
تمام تر مصروفیات کو نہایت
اختصار کے ساتھ ادبی انداز میں روداد کی صورت میں تحریر کیجئے۔ |
30 اپریل 2020 |